شان مسعود کے یارک شائر کے ساتھ معاہدے کے امکانات روشن، غیر ملکی میڈیا کے مطابق وہ ڈربی شائر کے ساتھ معاہدے میں توسیع نہیں چاہتے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز شان مسعود رواں کاؤنٹی سیزن کے اختتام پر ڈربی شائر کو خیرباد کہہ دیں گے۔
شان مسعود کو یارک شائر کی کپتانی کی پیشکش بھی ہوسکتی ہے، ڈربی شائر نے شان مسعود کو معاہدے میں توسیع کے لیے اضافی معاوضہ بھی آفر کیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.