پیر 26؍محرم الحرام 1445ھ14اگست2023ء

ژوب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 حملہ آور ہلاک

بلوچستان کے ضلع ژوب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)  کی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک ہوگئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کی فائرنگ سے 2 سی ٹی ڈی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق مارے گئے حملہ آوروں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.