پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ ڈی چوک دھرنے کے زہر آلود نتائج آج معاشرے کو زخمی کررہے ہیں۔
پنجاب اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا کہ فیاض چوہان فردوس عاشق اعوان کے آنسوؤں سے عبرت حاصل کریں۔
سید حسن مرتضیٰ نے پنجاب حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مینارِ پاکستان کا واقعہ پنجاب میں لاقانونیت بزدار کی نالائقی ظاہر کرتا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.