ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) سٹی میئر شپ پر اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ اور جمعیت علماء اسلام (ف) میں معاہدہ ہوگیا۔
ڈی آئی خان سٹی میئر شپ پر ن لیگی امیدوار جے یو آئی ف کے حق میں دستبردار ہوگیا۔
ن لیگ کے امیدوار ملک ریحان اور جے یو آئی کے کفیل احمد نظامی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کی۔
اس موقع پر ن لیگی امیدوار نے کفیل احمد نظامی کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کیا۔
پریس کانفرنس میں خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا لطف الرحمان بھی موجود تھے۔
Comments are closed.