ڈیرہ اسماعیل خان سے پولیس نے سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے پرسنل سیکریٹری کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لطیف نیازی کو محکمہ تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوں پر اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا، لطیف نیازی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ایف آئی آر کے مطابق لطیف نیازی اور علی امین نے دباؤ کے ذریعے نا اہل لوگوں کو بھرتی کروایا، کرپشن کے پیسوں سے انہوں نے جائیدادیں اور بنگلہ بنایا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.