stratford dating vnam north vancouver everybody wants love everybody wants to be loved flirting app for married online dating overseas alice facebook profiles

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ڈیفنس میں واک تھرو ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ڈیفنس میں ڈرائیو تھرو ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح کیا اور عوام سے کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل کی۔

اس موقع پر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ عوام حکومت کے ساتھ تعاون کریں، اگر عوام ساتھ دیں اور کورونا ایس او پیز پر عمل کریں تو اس وبا پر قابو پایا جاسکتا ہے۔

ایڈ منسٹریٹر کراچی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ لوگ ماسک کا استعمال لازمی کریں اور کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.