- مصنف, ایلس کڈی
- عہدہ, بی بی سی نیوز
- ایک گھنٹہ قبل
ڈیاگو گارسیا بحیرہ ہند میں واقع ایک جزیرہ ہے جہاں ہر طرف سبزہ، سفید ریت سے بھرپور خوبصورت ساحل اور چاروں طرف میلوں تک نیلا پانی پھیلا ہوا ہے۔لیکن یہ کوئی سیاحتی مقام نہیں، بلکہ یہاں عام شہریوں کا داخلہ ممنوع ہے کیونکہ یہ وہ مقام ہے جس کے بارے میں دہائیوں سے یہ افواہیں پھیلتی رہی ہیں کہ یہاں امریکہ اور برطانیہ کا ایک خفیہ فوجی اڈہ موجود ہے۔یہ جزیرہ برطانیہ کے زیرِانتظام ہے اور اس کی ملکیت پر ماریشس اور برطانیہ کے درمیان تنازع بھی ہے۔ اس تنازع کو حل کرنے کے لیے حالیہ ہفتوں میں مذاکرات میں تیزی آئی ہے۔رواں مہینے بی بی سی کو اس جزیرے تک رسائی ملی ہے۔
BBCUrdu.com بشکریہ
body a {display:none;}
Comments are closed.