قومی احتساب بیورو (نیب) کے ڈپٹی چئیرمین حسین اصغر کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے، اس سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
صدر مملکت نے ڈپٹی چئیرمین نیب حسین اصغر کا استعفیٰ منظور کر لیا۔
وزارت قانون و انصاف نے استعفیٰ منظور کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.