بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ڈپٹی اسپیکر نے سیکریٹری اسمبلی کی گورنر پنجاب کو پیش رپورٹ مسترد کردی

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری نے سیکریٹری اسمبلی کی گورنر پنجاب کو پیش کی گئی رپورٹ مسترد کردی۔

ڈپٹی اسپیکر  کا کہنا ہے کہ سیکریٹری اسمبلی سمیت 4 افسران کو گزشتہ روز معطل کیا جاچکا ہے۔

انہوں نے سوال کیا کہ معطل شدہ آفیسر کیسے گورنر کو رپورٹ پیش کرسکتا ہے ؟

لاہور اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اسمبلی کیساتھ بدتمیزی…

ڈپٹی اسپیکر کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی میں ہنگامے اور غفلت پر سیکریٹری اسمبلی کو معطل کیا گیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ معطل آفیسرز کو اسمبلی سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.