جمعرات 10؍ذوالحجہ 1444ھ29؍جون 2023ء

ڈراما سیریل ’تیرے بن‘ کی مقبولیت نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ ڈالے

سیونتھ اسکائے انٹرٹینمنٹ کی ڈراما سیریل ’تیرے بن‘ کی مقبولیت نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ ڈالے۔

ڈراما سیریل ’تیرے بن‘ نے نہ صرف ریٹنگ چارٹ پر گزشتہ 3 برس کی سب سے بلند ترین ریٹنگ کو سر کیا بلکہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر 2 اعشاریہ 9 بلین ویوز کا اعزاز بھی حاصل کرلیا۔

اب نشر ہونے والی سیکنڈ لاسٹ ایپی سوڈ میں آنے والا دلچسپ موڑ کیسے کرداروں کی زندگی بدلے گا؟

جاننے کے لیے دیکھیے ڈراما سیریل تیرے بن کل رات 8 بجے صرف جیو پر۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.