جمعرات 25؍ذیقعد 1444ھ15؍جون 2023ء

ڈاکٹر کپوتاکھی چنچلا مِس پاکستان یونیورس بن گئیں

ڈاکٹر اور ماڈل ’’کپوتا کھی چنچلا‘‘ نے مس پاکستان یونیورس 2023 کا تاج حاصل کر لیا۔

مس پاکستان یونیورس کے ٹائٹل کا اعلان لاہور میں منعقدہ تقریب میں کیا گیا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ وہ مستقبل میں نیوروسرجن بننا چاہتی ہیں۔

کپوتاکھی چنچلا کا تعلق کراچی سے ہے، جہاں ایک نجی اسپتال سے اُنہوں نے میڈیسن کی ڈگری حاصل کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.