برطانیہ کے ٹیچنگ اسپتال میں کام کرنے والی ڈاکٹر عائشہ کی کنگ ایڈورڈ میں اسسٹنٹ پروفیسر تقرری کر دی گئی۔ ڈاکٹر عائشہ پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی بیٹی ہیں۔
وائس چانسلر ڈاکٹر گوندل کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عائشہ ڈبل فیلوشپ رکھنے والی واحد ڈاکٹر تھیں۔
ڈاکٹر عائشہ کا کہنا ہے کہ باہر سے آنے والے ڈاکٹروں کو خوش آمدید کہنا چاہیے، کچھ باتیں سُن کر دل آزاری ہوئی۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ اُن کی بیٹی کی تقرری میرٹ پر ہوئی ہے۔
Comments are closed.