ڈاکار ریلی کے 44ویں ایڈیشن کا شاندار آغاز سعودی عرب کے صحراؤں کے اونچے نیچے اور دشوار گزار راستوں میں ہوگیا۔
ریلی کے ابتدائی مرحلے میں شرکاء نے جدہ کے پُرخطر راستوں میں اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا۔
قطر کے ناصر العطیہ نے 19 کلومیٹر کا فاصلہ 10 منٹ 56 سیکنڈز میں طے کر کے فاتحانہ آغاز کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.