بدھ4؍جمادی الثانی 1444ھ28؍دسمبر 2022ء

ڈالر کے مہنگا ہونے کا سفر جاری

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کے مہنگا ہونے کا سفر تاحال جاری ہے۔

آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں آج ڈالر 35 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 226 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 226 روپے 15 پیسے پر بند ہوا تھا۔

امریکی ڈالر کی اڑان جاری ہے جس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ رو بہ زوال ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا منفی آغاز ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 47 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 39755 پر آ گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.