امریکی ڈالر کے عروج کا سفر رکا نہیں، آج بھی جاری ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 288 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 288 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 155 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 39 ہزار 960 پر آ گیا ہے۔
گزشتہ روز 100 انڈیکس 39 ہزار 804 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.