سیاسی اور معاشی تشویش پر انٹربینک تبادلہ میں ڈالر اور مہنگا ہو کر 194 روپے سے تجاوز کرگیا۔
انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر 194 روپے 18 پیسے کا ہے۔
انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 66 پیسے بڑھا ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا جہاں روپے کے مقابلے میں ڈالر ایک روپیہ 80 پیسے بڑھا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 196 روپے 50 پیسے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.