جمعرات 3؍رجب المرجب 1444ھ26؍جنوری 2023ء

ڈالر کو فلوٹ کرنے کا فیصلہ اچھا ہے، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ڈالر کو فلوٹ کرنے کا فیصلہ اچھا ہے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کو لانا مسائل کے حل کی طرف پیش رفت ہے، قیمتوں پر پریشر آئے گا مگر یہ ضروری تھا۔

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح…

ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ میں یہ بات پہلے سمجھ گیا تھا، لوگوں کو اب سمجھ آیا ہے، اسحاق ڈار میرے خلاف پروگرام کرواتے رہے۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ میری صلاحیت پر سوال اٹھے گا تو میں جواب دوں گا، الیکشن نہیں لڑوں گا، لیکن اپنی پارٹی کا حصہ ہوں۔

انہوں نے بتایا کہ پاکستان کی پریشانیاں حل کرنے کے لیے سیمینار سیریز شروع کی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.