گزشتہ ہفتے سے شروع ہونے والا امریکی ڈالر کے زوال اور پاکستانی روپے کے عروج کا سفر اس ہفتے بھی جاری ہے۔
آج صبح کاروباری دن کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 55 پیسے سستا ہو نے کے بعد 228 روپے کا ہو گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.