انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک اور دن تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے۔
انٹربینک تبادلہ میں ڈالر پانچ پیسے مہنگا ہوا ہے، یوں کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 182 روپے 34 پیسے ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 20 پیسے بڑھ کر 183 روپے 50 پیسے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.