امریکی ڈالر کچھ دنوں سے پاکستانی روپے کے مقابلے میں اپنی قدر میں اتار چڑھاؤ کے باعث غیر یقینی صورتِ حال کا شکار ہے۔
آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر 35 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 215 روپے کا ہو گیا ہے۔
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی آغاز ہوا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 137 پوائنٹس کی کمی کے بعد 43133 پر آ گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.