بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ڈالر ایک بار پھر سستا ہونے لگا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر غیر یقینی صورتِ حال کا شکار ہے، کسی روز اس کی قدر کم ہونے لگتی ہے تو کبھی یہ اوپر جانے لگتا ہے۔

انٹر بینک میں آج امریکی ڈالر کی قدر ایک بار پھر کم ہوتی نظر آ رہی ہے۔

انٹر بینک میں آج ڈالر 36 پیسے سستا ہونے کے بعد 219 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.