بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ڈالر آج مزید مہنگا

امریکی ڈالر مسلسل نیچے آنے کے بعد اب ایک بار پھر اڑان بھرنے لگا جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ پھر زوال پزیر ہے۔

آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 215 روپے کا ہو گیا ہے۔

امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد مسلسل گراوٹ کی جانب جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے۔

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 193 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 43870 ہو گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.