آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر انٹر بینک میں سستا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 31 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 40 پیسے میں دستیاب ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 71 پیسے کا تھا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی آغاز ہوا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 112 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 41 ہزار 325 پر آ گیا۔
گزشتہ روز 100 انڈیکس 41 ہزار 437 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.