بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ڈالر آج دو اہم سطح عبور کر گیا

ملک تاریخ میں ڈالر آج دو اہم سطح عبور کر گیا، ڈالر کا بھاؤ  1.87 روپے بڑھ کر 188 روپے پر آگیا ہے، 4 مارچ سے ڈالر کا بھاؤ 10.26 روپے بڑھ چکا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر بے قابو ہو گیا، ڈالر مہنگا ہونے سے ملکی قرضوں کا حجم 1200 ارب روپے بڑھا ہے۔

کاروبار کے دوران ڈالر 2.22 روپےمہنگا ہوکر 188.35 روپے کا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 188.50 روپےکا ہے۔

 انٹربینک میں ڈالر 189 روپے کا ہوگیا ہے، کاروبار کے دوران ڈالر 2.87 روپے مہنگا ہوا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.