جمعہ 4؍ذوالحجہ 1444ھ23؍جون 2023ء

ڈائریکٹر کراچی چڑیا گھر خالد ہاشمی پھر عہدے سے فارغ

ڈائریکٹر کراچی چڑیا گھر خالد ہاشمی کو پھر عہدے سے فارغ کردیا گیا، اس مرتبہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کے ایم سی کو اس حوالے سے احکامات جاری کیے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر کراچی کے چارج کے دوران بھی 2 بار خالد ہاشمی کو نااہلی کی وجہ سےفارغ کیا گیا۔

میئر کراچی نے کہا کہ خالد ہاشمی کو زو میں جانے کی اجازت نہیں ہوگی اور کسی بھی طور پر نااہل افسران کو کے ایم سی میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.