چین اور جرمنی نے یوکرین جنگ میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی مخالفت کی ہے۔
جرمن چانسلر اولاف شولز کا کہنا ہے کہ روس کو شہری آبادی کو متاثر کرنے والے روزانہ کے حملے فوری بند کرکے یوکرین سے جنگ سے دستبردار ہونا چاہئے۔
چین کے دورے پر موجود جرمن چانسلر اولاف شولز کا کہنا ہے کہ انہیں خوشی ہے کہ چین اور جرمنی نے یوکرین جنگ میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی مخالفت پر اتفاق کیا ہے۔
جرمن چانسلر کے مطابق یوکرین میں جنگ پوری دنیا کے لیے ایک خطرناک صورتحال ہے، روس کو شہری آبادی کو متاثر کرنے والے روزانہ کے حملے فوری بند کرکے یوکرین جنگ سے دستبردار ہونا چاہئے۔
Comments are closed.