جمعہ12؍ربیع الاوّل 1445ھ29؍ستمبر 2023ء

چین نے پاکستان کی انفواسپیس پر قبضہ کی کوشش کی، روبن

امریکی محکمہ خارجہ کے زیر انتظام ’’گلوبل انگیجمنٹ سینٹر‘‘ کی چین پر رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین نے سنسر شپ آپریشن بنا کر پاکستان کی انفارمیشن اسپیس پر قبضہ کی کوشش کی۔

رپورٹ کا اجرا سینٹر کے خصوصی ایلچی جیمز روبن نے کیا، ان کا کہنا تھا کہ چینی اقدام کا مقصد انفارمیشن اسپیس کو مانیٹر کرنا اور اس کے لحاظ سے تبدیلیاں لانا تھا۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اقدامات کا مقصد امریکا اور اس کے اتحادیوں کی سیکیورٹی، سلامتی کو نقصان پہنچانا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.