چین کے کچھ صوبوں میں ہیٹ ویو کے باعث بجلی کی کمی کا سامنا ہے، بجلی کمی کے پیش نظر چین کے شہر چونگ کنگ میں شاپنگ مالز کے اوقات میں کمی کردی گئی ہے۔
اس اقدام کے باعث اب تمام شاپنگ مالز کے کاروباری اوقات کو 5 گھنٹوں تک محدود کر دیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد بجلی کی محفوظ اور منظم فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.