چین کے شہر ووہان میں موجود عالمی ادارہ صحت کی ٹیم کا قرنطینہ آج ختم ہوگیا۔
خبرایجنسی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیوایچ او) کی ٹیم 14جنوری کو ووہان پہنچی تھی۔
خبرایجنسی کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی ٹیم کو چین پہنچنے پر دوہفتے کے لیے قرنطینہ کیا گیا تھا۔
ووہان میں موجود ڈبلیو ایچ او کی ٹیم آج ہوٹل سے باہر فیلڈ ورک کرے گی۔
خبرایجنسی نے کہا کہ ڈبلیو ایچ او کی ٹیم کورونا وائرس کی ابتدا اور پھیلاؤ پر تحقیق کے لیے چین آئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.