چین میں ای ہینگ Ehang نامی کمپنی نے آٹو میٹک ہوائی ٹیکسیوں کا سرٹیفکیٹ حاصل کر لیا۔
EH216-S ہوائی ٹیکسیاں الیکٹرکل ٹیک آف اور لینڈنگ (eVTOL) چھوٹے ہوائی جہاز کی طرح ہیں جو 2 مسافروں یا 600 پاؤنڈ سامان کو لے جا سکتی ہیں۔
یہ ٹیکسیاں 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار اور 18 میل تک کی دوری پر پرواز کر سکتی ہیں۔
ہوائی ٹیکسیوں کو ایک مرکزی کمانڈ اور کنٹرول سینٹر کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے جو پرواز کی کیفیت، راستوں اور موسمی حالات پر نظر رکھتا ہے۔
Comments are closed.