جمعرات 30؍ربیع الاول 1444ھ27؍اکتوبر 2022ء

چینی طالب علموں کی جانب سے پریڈ کا شاندار مظاہرہ ،ویڈیو وائرل

چینی طالب علموں کی جانب سے پریڈ کا شاندار مظاہرہ کیا گیا جسے دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

ویڈیو میں یونیفارم پہنے طالب علموں کے ہجوم کو دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ زبردست پریڈ کررہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طالب علموں نے جہاز، مختلف نمبرز کے ساتھ ساتھ چین کا نقشہ بھی بہت مہارت سے بنایا۔

اس دوران کسی قسم کی بدنظمی بھی دیکھنے میں نہیں آئی اور طلبہ نے شاندار مہارت سے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.