چین کی یوٹونگ بس کمپنی سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ پلانٹ لگائے گی، پلانٹ کراچی یا حیدرآباد میں لگایا جائے گا۔
گزشتہ روز کراچی میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن سے یوٹونگ کے کنٹری منیجر نے ملاقات کی۔
اس موقع پر شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ ملک میں بیرونی سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.