چینی اسکینڈل میں ملوث ملزم نے چینی پر سٹے بازی کا اعتراف کرلیا۔
ملزم نے بتایا کہ وہ چینی مافیا کے 16 واٹس ایپ گروپس میں سے چار کا ممبر ہے۔
سال 2007 سے 2015 تک اس کی چینی کی دکان تھی، پھر میں نے بروکری شروع کر دی۔
ملزم نے الزام عائد کیا کہ چینی کے غیرقانونی کاروبار میں مختلف شوگر ملز ملوث ہیں۔
ملزم کے مطابق تمام شوگر ملز کم سے کم ایک ماہ چینی کی بکنگ کرتی ہیں اور جان بوجھ کر مارکیٹ میں چینی کی قلت پیدا کی جاتی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.