بیجنگ (کامرس ڈیسک) چین میں گاڑیوں کی فروخت میں جنوری کے دوران سالانہ بنیاد پر 29.5 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ طلب کا بڑھنا ہے۔چائنا آٹوموبائل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے گزشتہ روز جاری بیان کے مطابق کورونا وائرس کی صورتحال بہتر ہونے سے پیداواری ، کاروباری و دیگر سرگرمیوں کی بحالی کے بعد جنوری کے دوران ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں تیزی سے اضافہ ہوا۔
The post چین،گاڑیوں کی فروخت میں 29.5 فیصد اضافہ appeared first on Urdu News – Today News – Daily Jasarat News.
Comments are closed.