بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چیف میٹرولوجسٹ کی 22 جنوری سے کراچی میں سردی بڑھنے کی پیشگوئی

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کراچی میں 22 جنوری سے سردی بڑھنے کی پیشگوئی کردی۔

ایک بیان میں سردار سرفراز نے کہا کہ 22 جنوری سے درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں بھی جاسکتا ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ نے مزید کہا کہ اس دوران درجہ حرارت 9 سے 11 ڈگری سینٹی گریڈ کےد رمیان رہنے کا امکان ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ سردی میں اضافہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک سے رخصت ہونے کے باعث ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.