hookup Millerton hookup Birmingham boyne tannum hookup rules my senior hookup reviews hookup Cragsmoor New York homemade hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چیف منسٹر پنجاب انٹرنیشنل اوپن اسکواش چیمپئن شپ طیب اسلم نے جیت لی

چیف منسٹر (سی ایم) پنجاب انٹرنیشنل اوپن اسکواش چیمپئن شپ پاکستان نمبر 1 طیب اسلم نے جیت لی۔

لاہور میں اسکواش چیمپئن شپ کا فائنل طیب اسلم اور اسرار احمد کے درمیان کھیلا گیا، جو طیب اسلم نے جیت لیا۔

فائنل میں طیب اسلم نے اسرار احمد کو 1-3 سے شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

تقریب تقسیم انعامات میں سابق عالمی اسکواش چیمپئن جان شیر خان بھی موجود تھے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں باقاعدگی سےایونٹ ہونا خوش آئند ہے، انٹرنیشنل ٹورنامنٹس سے مقامی کھلاڑیوں کے اعتماد میں اضافہ ہوگا۔

جان شیر خان نے مزید کہا کہ امید ہے پاکستان اسکواش میں کھویا ہوا مقام جلد حاصل کرے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.