boyne tannum hookup rules hookup Hawleyville edf8329we gay hookup places in gloucester county nj

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چیف جسٹس پاکستان کرک مندر میں دیوالی کی تقریب میں شریک ہونگے

چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد آج کرک مندرمیں دیوالی کی تقریب میں شریک ہوں گے۔

چیف جسٹس گلزار احمد پاکستان ہندو کونسل کی دعوت پر تقریب میں شرکت کریں گے۔

سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں مندر جلائے جانے پر ازخود نوٹس لیا تھا۔

عدالتی حکم پر کرک مندر کو دوبارہ اصلی حالت میں بحال کردیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.