چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) عمر عطا بندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں ڈاکٹر سید محمد انور کو وفاقی شرعی عدالت کا عالم جج بنانے کی سفارش کی گئی۔
ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سید محمد انور 3 سال تک عالم جج کے طور پر ذمے داریاں نبھائیں گے۔
ذرائع کے مطابق منظوری کےلیے ڈاکٹر سید محمد انور کا نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوا دیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.