ہفتہ یکم جمادی اوّل 1444ھ 26؍نومبر2022ء

چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کا قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا۔

اس حوالے سے لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کے خاندانی ذرائع نے ’جیو نیوز‘ کو تصدیق کی ہے۔

Murtaza Ali Shah

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.