پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) وسطی پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری نے کالعدم تنظیم کے ساتھ معاہدے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیزیں اسی طرح طے پارہی ہیں جیسے پہلے دن طے پارہی تھیں۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز چوہدری کا کہنا تھا کہ تناؤ ختم کرنا حکومتِ وقت کی ذمہ داری ہوتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جنہیں الیکشن کمیشن سیاسی جماعت سمجھتا ہو ان سے کسی بھی وقت گفتگو ہوسکتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ چیزیں اسی طرح طے پارہی ہیں جیسے پہلے دن طے پارہی تھیں۔
انہوں نے کہا کہ معاہدہ بلاوجہ موضوع بحث بنانے کی بجائے جو چیزیں سیٹل ہوسکتی ہیں ان پر وقت تو لگ سکتا ہے۔
Comments are closed.