استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما اسحاق خان خاکوانی نے کہا ہے کہ یہ بحث نہیں ہوتی کہ کیسے چیئرمین پی ٹی آئی نے جہانگیر ترین کی نااہلی کی سازش کی۔
انہوں نے کہا کہ کیا چیئرمین پی ٹی آئی انکار کرسکتے ہیں کہ یہ کام سابق چیف جسٹس کی ساز باز سے کیا گیا۔
اسحاق خان خاکوانی کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جہانگیر ترین کی نااہلی پر اپنے سازشی کردار پر جواب دینا ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.