لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا انتخاب رکوانے کے لیے حکم امتناع کی متفرق درخواست کو کل سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔
چیئرمین پی سی بی کا انتخاب رکوانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
جسٹس شاہد کریم نے گل زادہ کی درخواست پر سماعت کی۔
لاہور ہائی کورٹ نے حکم امتناع کی متفرق درخواست کو کل سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔
عدالت نے حکم امتناع جاری کرنے کی متفرق درخواست پر کل کے لیے فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.