چیئرمین نیب کی 4 سالہ مدت بحال Urdunews On ستمبر 15, 2023 1 سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیئرمین نیب کی 4 سالہ مدت بحال کردی گئی۔ واضح رہے کہ نیب ترامیم میں چیئرمین نیب کی مدت کو 3 سال کیا گیا تھا۔ اپنی ریٹائرمنٹ سے قبل آخری دن چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ لیڈیز اینڈ جنٹلمین، دو ایک کی اکثریت سے فیصلہ سنا رہے ہیں۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.