سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے خلاف شکایت قابل سماعت ہونے سے متعلق اٹارنی جنرل نے ابتدائی دلائل دیے۔
دوران سماعت اٹارنی جنرل نے وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر جواب داخل کرنے کیلئے مہلت کی استدعا کردی۔
سپریم جوڈیشل کونسل میں اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.