قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے اعزاز میں الوداعی تقریب بھی ہوئی۔
نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لیے حکومت کے پاس 5 نام زیرِ غور ہیں، ان میں 2 سابق جج، 2 سابق پولیس افسران اور ایک سابق بیوروکریٹ شامل ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.