چیئرمین نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) طارق ملک کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیئرمین نادرا کے بیرون ملک جانے پر عارضی پابندی عائد کردی ہے۔
ذرائع کے مطابق طارق ملک کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) اور ایف آئی اے میں تحقیقات جاری ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.