چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔
عشائیہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو، وزیر داخلہ ضیاء لانگو سمیت صوبائی وزرا نے شرکت کی۔
رپورٹس کے مطابق اجلاس میں نگراں وزیراعلیٰ کے ناموں پر بھی مشاورت کی گئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.