ہفتہ10؍شوال المکرم 1442ھ 22؍ مئی 2021ء

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس طلب

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے متعلق مشاورت کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ن لیگ کا یہ مشاورتی اجلاس کل اسلام آباد میں فضل چوہدری کی رہائش گاہ پر ہوگا۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اس اجلاس میں شریک ہوں گے۔

اجلاس میں چیئرمین سینیٹ کے انتخاب اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.