بدھ 10؍ ربیع الاوّل 1445ھ27؍ستمبر 2023ء

چپ تازیہ کا جلوس، گرین اور اورنج لائن بس سروس کل معطل رہے گی

کراچی میں چپ تازیہ کے جلوس کے موقع پر گرین اور اورنج لائن بس سروس پیر 25 ستمبر کو معطل رہے گی۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق نشتر پارک، نمائش چورنگی اور ایم اے جناح روڈ پر چپ تعزیہ کے جلوس کے موقع پر سیکیورٹی اقدامات کیے گئے ہیں۔ 

چونکہ گرین لائن بس سروس کا مرکزی اسٹیشن نمائش چورنگی پر واقع ہے۔ اس وجہ سے ایم اے جناح روڈ، نمائش چورنگی اور نشتر پارک کے راستے بند ہونگے اس لیے گرین بس سروس کو معطل رکھا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.