پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری وجاہت حسین اور ان کے بیٹے موسیٰ الہٰی کے خلاف گجرات میں اقدامِ قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں چوہدری وجاہت اور موسیٰ الہٰی سمیت 11 ملزمان نامزد ہیں۔
مقدمہ مقامی ن لیگی رہنما محمد علی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
ن لیگی رہنما نے الزام لگایا کہ 23 جنوری کو ان کے گھر پر فائرنگ کی گئی، ملزمان انہیں قتل کروانا چاہتے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.